عوام کیلئے گورنر ہاؤسز کھولنے کے بعد عمران خان کا ایک اور وعدہ پورا ہونے کے قریب!وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں کب تبدیل کیا جائیگا؟طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

24  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے گورنر ہاؤسز کو عوام کے لیے کھولنے کا وعدہ کیا تھا جسے انہوں نے پورا کر دکھایا اور اب عوام کی ایک بڑی تعداد گورنر ہاؤسز کا دورہ کرتی ہے ۔ عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کا بھی وعدہ کیا تھا جس پر عملی اقدامات شروع کر دئیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم  شفقت محمود نے بتایا کہ وزیراعظم ہاؤس کو ایک

اعلیٰ درجے کی یونیورسٹی بنایا جائے گا جہاں انڈر گریجویٹ نہیں بلکہ ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلبا ہوں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کو ایک باقاعدہ ریسرچ سینٹر نوعیت کا ادارہ بنایا جائے گا جہاں سائنسز اور سوشل سائنسز کے طلبا ہوں گے۔ اس ادارے کو انسٹی ٹیوشن آف Excellence بنانے کے لیے ہی یہاں طلبا کی تعداد دو ہزار تک رکھی جائے گی، اس حوالے سے آج بدھ کے روز وزیراعظم کو مختلف پریزنٹیشن دی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…