فضل الرحمن ،زرداری اور نوازشریف کیساتھ بھی ہاتھ کر گئے ! تحریک انصاف کی حکومت سے خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف وہ خاموشی سے کیا کرنیوالے ہیں ،معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

24  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کیخلاف  اپوزیشن جماعتیں متحد ہو گئی ہیں جس  میں سب سے واضح کردار جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا ہے۔حالانکہ مولانا فضل الرحمٰن الیکشن ہار چکے ہیں تاہم وہ اپنی شکست ذہنی طور پر تسلیم نہیں کر پا رہے۔یہی وجہ ہے کہ وہ حکومت کے خلاف قرارداد لانے کے لیے سرگرم ہیں۔ معروف صحافی ہارون الرشید اپنے آج کے کالم  “ثبات اک تغیر کو ہے زمانےمیں ” میں لکھتے ہیں کہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق آصف علی زرداری

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے میں ہیں اور اس سے بھی زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن خاموشی سے عمران خان کی حکومت کے ساتھ بات کر رہے ہیں۔جس طرح کے اس سے قبل  نواز شریف بھی کرتے رہے ہیں۔اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آصف زرداری تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کو ختم کرنے کیلئے متحرک ہوگئے ہیں۔وہ 2 ماہ کے بعد ہی تحریک انصاف کی حکومت کو چلتا کرنا چاہتے ہیں۔دوسری جانب اپوزیشن کی جانب سے 31 اکتوبر کو اے پی سی بنلائے جانے کا بھی امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…