بنوں اور شمالی وزیرستان میں دھماکے ،متعدد افراد نشانہ بن گئے

22  اکتوبر‬‮  2018

بنوں (آ ن لائن)بنوں اور شمالی وزیرستان میں دھماکے ، چھ بچے زخمی ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق تھانہ ہوید کی حدود واقع لنڈیڈاک میں چھوٹا بچہ اللہ نور باہر سے کھلونا نما بم گھر لایا جو اچانک دھماکہ سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں اللہ نور سمیت گھر کے تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں خلیفہ گل نواز ہسپتال پہنچا یا گیا۔

ادھر شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے عیدک میں حادثہ رونما ہوا جہاں اوپر درخت میں رکھا گیا آ ئی ای ڈی نیچے کھیلتے ہوئے بچوں پر آ گر ا جس کے نتیجے میں حضراء ، اقراء اور انشاء زخمی ہو گئیں جنہیں مقامی ہسپتال پہنچا یا گیا تاہم انشاء کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث اُنہیں خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں منتقل کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…