پشاور ریپڈ بس ٹرانزٹ سروس منصوبے کو شروع ہوئے 1سال مکمل ،صرف کتنا فیصد کام ہو سکا،لاگت بڑھ کر کہاں تک پہنچ چکی؟ پی ٹی آئی حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل کر سامنے آگئی

22  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی جانب سے اپنی حکومت کے آخری سال6ماہ کی مدت میں تکمیل کے وعدے پر شروع ہونے والے پشاور کی تاریخ کے مہنگے ترین میگا پراجیکٹ پشاور ریپڈ بس ٹرانزٹ سروس (بی آر ٹی) منصوبے کو شروع ہوئے ایک سال اور دو دن کا عرصہ ہو گیا ہے مگر ’’ دہلی ہنوز دور است‘‘ کے

مصداق خود حکومتی دعوے کے مطابق منصوبے کا ابھی بھی چالیس فیصد کام باقی ہے جبکہ زمینی حقائق کے مطابق منصوبے پر کام کی سست روی کے باعث ا بھی تک پچاس فیصد کا م بھی مکمل نہیں ہوسکاہے ، روزنامہ جنگ کے مطابق منصوبے کی لاگت بڑھ کر 68.5ارب تک پہنچ چکی، حکومت نے مارچ 2019میں کام مکمل ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…