سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں امریکہ اوریورپی ممالک کا شرکت سے انکار،جانتے ہیں پاکستان نے اس کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کیوں کیا؟

20  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد( اے ایف پی)عمران خان نے سعودی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ لڑکھڑاتی معیشت بچانے کیلئے کیا، کانفرنس پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمندبزنس لیڈرز سےملاقات کا موقع دیگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی پر دنیا بھر کے کئی نامور پالیسی میکرز اور کارپوریٹ چیفس کی جانب سے سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت سے بائیکاٹ کا اعلان کے باوجود پاکستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ وزیر اعظم عمران خان اس

کانفرنس میں شرکت کرینگے ، مذکورہ فیصلہ امریکی وزیر خزانہ اسٹیون منوچن اور یورپ بھر کے سینئر وزرا کی جانب اس کانفرنس کے بائیکاٹ کے اعلان کے ایک روز بعد سامنا آیا ہے۔جمال خشوگی کی گمشدگی کے بعد وائٹ ہائوس کی جانب سےلیے گئے فیصلے نے سعودی عرب کو تنہا کرنےکے خوف میں اضافہ کردیا ہےتاہم عمران خان کاسعودی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ اس لیے سامنےآیا ہےکہ پاکستان  بحران سے نکلنے کےلئے اربوں ڈالرز کی تلاش میں اپنے ’’دوست‘‘ ممالک کا ساتھ دینا چاہتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…