شریف خاندان پھنس گیا،پانامہ کے بعد کروڑوںڈالر کا ایک اور بڑا سکینڈل۔۔کے الیکٹرک کی سودے بازی میں شریف برادراننے کتنا کک بیکس لیا؟ امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

18  اکتوبر‬‮  2018

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکی کاروباری جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے دعوی کیا ہے کہ شریف برادران نے کے الیکٹرک کی سودے بازی میں کرپشن کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل نے شریف برادران کی بڑی کرپشن بے نقاب کر دی، جریدے نے ہوشربا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شریف برادران نے کے الیکٹرک کے سودے میں کرپشن کی۔وال اسٹریٹ نے دعوی کیا ہے

کہ ابراج کیپٹل کے عارف نقوی نے شریف برادران کو رشوت دی، اور ان کے ساتھ تعلقات بڑھائے، عارف نقوی نے پسِ پردہ شریف برادران سے ملاقاتیں کیں، شریف برادران سے قریب غیر ملکی مشیر سے 2 کروڑ ڈالر کا معاہدہ کیا۔وال اسٹریٹ کا یہ بھی دعوی ہے کہ عارف نقوی نے ابراج پارٹنر کو لکھا کہ معاملہ عمومی طور پر طے کرنا ہے، عارف نقوی نے ای میل کی کہ معاملہ غلط ہاتھ میں گیا تو دھماکا ہوگا۔وال اسٹریٹ کے انکشاف کے مطابق عارف نقوی نے ای میل میں لکھا کہ شریف برادران بتائیں گے کہ کک بیکس کی تقسیم کیسے ہوگی، شریف برادران کو رقم الیکشن فنڈ یا رفاہی کام کی آڑ میں دی جائے گی۔ای میل میں مزید لکھا گیا کہ 2 کروڑ ڈالر کیسے دیے جائیں یہ شریف برادران بتائیں گے، وال اسٹریٹ کا کہنا ہے کہ شریف برادران اور کے الیکٹرک کک بیکس ڈیل 8 سال پہلے کی ہے۔وال اسٹریٹ کے مطابق ابراج کیپٹل اور شریف برادران کے معاملات انتہائی خفیہ رکھے گئے، عارف نقوی اور شریف برادران نے کسی بھی ڈیل کی تردید کی ہے۔شریف برادران سے قریب غیر ملکی مشیر سے 2 کروڑ ڈالر کا معاہدہ کیا۔وال اسٹریٹ کا یہ بھی دعوی ہے کہ عارف نقوی نے ابراج پارٹنر کو لکھا کہ معاملہ عمومی طور پر طے کرنا ہے، عارف نقوی نے ای میل کی کہ معاملہ غلط ہاتھ میں گیا تو دھماکا ہوگا۔وال اسٹریٹ کے انکشاف کے مطابق عارف نقوی نے ای میل میں لکھا کہ شریف برادران بتائیں گے کہ کک بیکس کی تقسیم کیسے ہوگی، شریف برادران کو رقم الیکشن فنڈ یا رفاہی کام کی آڑ میں دی جائے گی۔ای میل میں مزید لکھا گیا کہ 2 کروڑ ڈالر کیسے دیے جائیں یہ شریف برادران بتائیں گے،

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…