ضمنی الیکشن میں جیت کے بعد عدالت نےبھی خواجہ سعد رفیق کو بڑی خوشخبری سنا دی ،نیب کو کیا حکم جاری کر دیا گیا؟

15  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ضمنی الیکشن میں جیت کے بعد خواجہ سعدرفیق کوعدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی، نیب کی گرفتاری کی لٹکتی تلوار سر سے ہٹ گئی، لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ برادران ،

خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔ عدالت نے دونوں بھائیوں کو 5، 5لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 18اکتوبر کو جواب طلب کر لیا ہے جبکہ نیب کو پیراگون سوسائٹی سکینڈل کی تحقیقات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…