سی پیک کے تحت ریلوے منصوبوں بارے زیر گردش رپورٹوں کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی،چین نے دھماکہ خیز اعلان کردیا، مخالفین کی تمام سازشیں ناکام بنا دیں

10  اکتوبر‬‮  2018

بیجنگ( آن لائن ) چین نے سی پیک کے تحت ریلوے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے پاکستان کے منصوبے بارے رپورٹوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے فلیگ شپ بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت مختلف پراجیکٹوں سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیو کانگ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نئی پاکستانی حکومت نے سی پیک کے تحت تمام پراجیکٹوں سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے سی پیک کے تحت ریلوے پراجیکٹ کو ختم کرنے کے علاوہ اور بھی بہت سی رپورٹیں میڈیا کے ذریعے سامنے آرہی ہیں تاہم ایسی رپورٹوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت تمام پراجیکٹوں کو حقیقی طور پر عملی جامعہ پہنایا جائیگا ۔انہوں نے کہا کہ سی پیک ایک اقتصادی اور سماجی پیش رفت ہے اور آئی ایم ایف بھی اپنی رپورٹ میں یہ واضح کرچکا ہے کہ سی پیک میں پیش رفت کی وجہ سے پاکستان پر کوئی بوجھ نہیں پڑیگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…