آئی جی پنجاب اورپی ٹی آئی حکومت کے درمیان فاصلے بڑھ گئے ، آج لاہور میں ایسا کیا ہوا کہ کسی کو بھی یقین نہ آیا،حیران کن صورتحال

10  اکتوبر‬‮  2018

لاہور(سی پی پی)لاہور میں پنجاب پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں 424خواتین نے پاس آؤٹ کیا، تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تھے مگر آئی جی پنجاب نے تقریب میں شرکت نہ کی ۔پولیس ٹریننگ سینٹر چوہنگ میں ہونیوالی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں خواتین کے دستے نے سلامی پیش کی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے پریڈ کا معائنہ کیا اورتقریب سے خطاب میں کہا کہ ان کی حکومت نے تمام محکموں میں خواتین کے لیے ملازمتوں کے

مواقع رکھے ہیں۔عثمان بزدار نے بتایا کہ خواتین نے محکمہ پولیس میں اپنی صلاحیتوں کے ذریعے اعلیٰ عہدے حاصل کیے، اس موقع پر پہلی بار 2 خواتین کو ڈی پی او تعینات کیا گیا۔پنجاب پولیس کے خواتین دستے میں شامل ہونیوالی خواتین نے عزم کیا ہے کہ وہ معاشرے میں سدھار کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کریں گی۔پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تھے مگر آئی جی پنجاب نے تقریب میں شرکت نہ کی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…