گورنر بننے سے پہلے کون سا عہدہ لینے کا ارادہ تھا؟پنجاب کا اصل وزیر اعلیٰ کون ہے ؟چوہدری سرور نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

7  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پنجاب کا اصل وزیراعلیٰ عثمان بزردار ہے۔ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ کبھی بند نہیں ہونا چاہئے۔ جب تک گورنر کے عہدے پر فائز ہوں تنخواہ ڈیم فنڈ میں دوں گا۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ چوہدری سرور کا مزید کہنا تھا

کہ مجھے دوبارہ گورنر نامزد کرنے کا فیصلہ پارٹی نے کیا ہے تاہم پہلے میرا وفاقی وزیر بننے کا ارادہ تھا۔ اُنہوں نے بتایا کہ گورنر بننے سے قبل میں نے پارٹی سے کوئی شرائط نہیں رکھیں البتہ یہ بات ضرور کہی تھی کہ وفاقی کابینہ کی میٹنگ اٹینڈ کروں گا کیونکہ بطور گورنر وفاقی کابینہ کی میٹنگز اٹینڈ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…