تبدیلی کی جانب اہم قدم!وزیر اعظم اور وزراء اعلیٰ کے کون سے اختیارات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

5  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سول سروس میں تقرریوں کے لئے وزیراعظم اور وزراء اعلیٰ کے اختیارات ختم کر دیئے جائیں گے، بہتر حکمرانی کے لئے سول سروس کو سیاست سے پاک اور بہتر کیا جائے گا۔روزنامہ جنگ کے مطابق اس بات کا انکشاف ادارہ جاتی اصلاحات اور بچت پر وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین جو سول سروس اصلاحات پر

ٹاسک فورس کے چیئرمین بھی ہیں ، نے کیا۔ اس حوالے سے انہوں نے مختلف محکموں اور سروسز کے افسران کے ساتھ اجلاس کیا۔ سول بیوروکریسی میں مجوزہ اصلاحات کے لئے ان کی رائے لی۔ انہوں نے کہا کہ بیوروکریسی کو سیاست سے پاک کرنے کے لئے وزیراعظم اور وزراء اعلیٰ کے تقرریوں کے حوالے سے صوابدیدی اختیارات ختم کردیئے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…