ٹی وی کیمروں سے بچ کر پاکستان اور بھارت کے درمیان اندرون خانہ کیا کچھ چل رہا ہے؟بڑاانکشاف کردیا گیا

5  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت ’’خاموش سفارتکاری سے ‘‘دونوں اطراف تعلقات کی دوبارہ بحالی میں مصروف ہیں،روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر برائے پاکستان اجے بساریہ نے جمعرات کی شام کو ایک سفارتی ریسپشن میں  بتایا کہ دونوں ملکوں کیلئے ہماری یہ مصروفیت ٹی وی کیمروں سے دور رہے گی۔انہوں نے بحالی کی امید ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت بالآخر مذاکرات پر

آجائیں گے لیکن اس کیلئے سازگار ماحول بنانا ہوگا۔واضح رہے کہ بھارت نے مذاکرات کے اعلان کے بعد دونوں وزرا خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو منسوخ کردیا تھا۔اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران بھی دونوں ممالک کے درمیان کوئی بریک تھرو سامنے نہیں آسکا تھا بلکہ بھارت نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے  مذاکرات منسوخ ہونے کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرایا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…