اسلام آباد پولیس کی زیر حراست منشا بم اس وقت تھانے میں نہیں بلکہ کہاں ہے،رات کو اسکے ڈیرے پر کون آیا؟پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

4  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے منشا بم کو مبینہ طور پر حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ رات 12 سے ایک بجے کے درمیان منشا بم جوہر ٹاؤن اپنے ڈیرے میں آیا تاہم پولیس نے موقف اختیار کیا کہ منشا بم کی گاڑی قبضے میں ہے، جلد اسے بھی پکڑ لیں گے، منشا بم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی مگر وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، منشا بم کو چھوڑا نہیں بلکہ وہ مزاحمت کے بعد فرار ہوا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…