اسے کہتے ہیں تبدیلی!عمران خان کی حکومت کے 40دن کے اندر پاکستان کرپشن میں 175ویں نمبر سے کس نمبر پر آگیا؟ناقابل یقین تفصیلات جاری

26  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک پراجیکٹ میں شفافیت کیلئے پاکستان اور چین میں معاہدہ طے ہے، نیب صرف پاکستان نہیں سارک ممالک کیلئے بھی رول ماڈل ہے۔  اپنے ایک بیان میں چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا کہ سی پیک پراجیکٹ میں شفافیت کیلئے پاکستان اور چین میں معاہدہ طے ہے،ایشیائی ممالک میں پاکستان میں تیزی سے کرپشن پر قابو پایا جا رہا ہے،نیب اعلیٰ کارکردگی کی وجہ سے 175سے 116ویں نمبر پر آ گیاہے،نیب صرف پاکستان نہیں سارک ممالک

کیلئے بھی رول ماڈل ہے۔ انہوں نے کہاکہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل اور عالمی اقتصادی فورم نے بھی نیب کی کارکردگی کو سراہا ہے، کرپشن کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے، نیب نے 297ارب روپے کی لوٹی ہوئی رقم قومی خزانے میں جمع کرائی ہے، نیب افسران کی سالانہ کارکردگی جانچنے کیلئے گریڈنگ سسٹم متعارف کرادیا ہے۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے کیلئے نیب کی اینٹی کرپشن اسٹرٹیجی کو کئی اداروں نے تسلیم کیا ہے۔ نیب کی کارکردگی کے بھارت سمیت دنیا بھر میں چرچے ہو رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…