کیا یہی ہے عمران خان کا نیا پاکستان؟وزیر اعظم کے ایک اور قریبی عزیز کو بڑے عہدے سے نواز دیا گیا

25  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)طبی شعبے میں اصلاحات کے لئے 13رکنی ٹاسک فورس قائم ۔سربراہی پروفیسر نوشیروان برکی کو سونپ دی گئی۔واضح  رہے کہ نوشیروان برکی امریکی یونیورسٹی سے منسلک رہ چکے ہیں، وہ عمران خان کے کزن اور شوکت خانم ہسپتال کے بورڈ آف گورنرز میں شامل رہے ہیں ۔نجی ٹی وی  کے مطابق ڈاکٹر نوشیروان برکی خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں اصلاحات پر بھی کام کرتے رہے ہیں لیکن اس ضمن میں خیبرپختونخوا

کے ہسپتالوں کے حالت زار کے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے نوشیروان برکی پر شدید برہمی کا اظہار کیا تھا اور ریمارکس دیئے تھے کہ خیبرپختونخوا میں ہسپتالوں کی ابتر حالت کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے اور ذمہ دار عمران خان کے کزن نوشیروان برکی ہیں۔ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے بھی ان کو بیک وقت لیڈی ریڈنگ ہسپتال اور پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ آف گورنرز کا چیئرمین لگانے پر اعتراض اٹھایا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…