’’مجبورا ہمیں کچھ کرنا پڑے گا‘‘بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے پاکستان پر حملے کا اعلان کردیا

24  ستمبر‬‮  2018

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ایک اور سرجیکل سٹرائیک کی ضرورت ہے، پاکستان اور بھارت پڑوسی ملک ہیں۔ہم خطے میں قیام امن چاہتے ہیں اور اگر پاکستان بھی خطے میں امن کا فروغ چاہتا ہے تو اسے بھی ہماری طرح اقدامات کرنا ہوں گے۔ جب تک پاکستان دہشتگردوں کے خلاف اقدامات نہیں کرتا اس وقت تک خطے میں امن نہیں ہوسکتا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق

اپنے ایک تازہ بیان میں انہوں نے کہاکہ خطے میں اس وقت تک امن نہیں ہوسکتا جب تک پاکستان دہشتگردوں کی سرپرستی کا سلسلہ بند نہیں کردیتا ، اگر اس نے ایسا نہیں کیا تو مجبورا ہمیں کچھ کرنا پڑے گا۔ایک بار پھر اپنے تازہ بیان میں بپن راوت نے اس بیان کو دہرایا اور کہا کہ دہشتگردوں کی سرپرستی کرنے پر پاکستان کیخلاف سرجیکل سٹرائیک بہت ضروری ہوچکی ہے اور اس پر جلد عملدرآمد کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…