2014کا دھرنا، عدالت نے عمران خان اور طاہر القادری کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

24  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2014کے دھرنے پر عمران خان اور طاہر القادری کےخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوارالحق کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ درخواستوں پر سماعت کرےگا، جس کے دیگر اراکین میں جسٹس فیصل زمان خان اور جسٹس عاطر محمود شامل ہیں۔واضح رہے بنچ کے رکن جسٹس کاظم رضا شمسی کے ریٹائرڈ ہونے کی وجہ سے فل بنچ تحلیل ہو گیا تھا،

2014 میں عمران خان اور طاہر القادری کےخلاف درخواستیں اے کے ڈوگر سمیت دیگر نے دائر کی تھیں۔درخواستوں میں عوامی تحریک، جماعت اسلامی، پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو پارٹی بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود عمران خان اور طاہر القادری نے لاہور سے اسلام آباد میں دھرنا دیا، انہوں نے طویل دھرنا دے کر توہین عدالت کی۔اس لئے ان دونوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…