اڈیالہ جیل سے باہر نکلتے ہی سیاست کا آغاز ،پارٹی رہنما نے مریم نواز کی خاطر بڑی قربانی دیدی

22  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد  نواز شریف آج سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آج جاتی امرا میں نوازشریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات متوقع ہے جس میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی ۔پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران ضمنی انتخاب کی مہم میں مریم نواز کو متحرک کرنے کا فیصلہ بھی کیا جائے گا۔معتبر ذرائع کے مطابق مریم نواز نے جیل سے باہر آتے ہی پارلیمانی

سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مریم نواز لاہور کے حلقہ این اے 127 سے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گی۔ این اے 127 سے مسلم لیگ ن کے کامیاب لیکن کورنگ اُمیدوار علی پرویز اپنی نشست سے استعفیٰ دیں گے جس کے بعد مریم نواز اس حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔دریں اثنا آج عوامی نیشنل پارٹی کے وفد نے اسفند یار ولی کی قیادت میں نوازشریف سے ملاقات کی اور کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…