پٹرول،گیس اور بجلی کے بلوں میں ٹیکسوں کی بھرمار، عوام جیسا چاہتے تھے چیف جسٹس نے ویسا ہی قدم اٹھا لیا

20  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرول،گیس اور بجلی کے بلوں میں غیر مناسب ٹیکس کی وصولی  کیخلاف درخواست28 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر ۔نجی ٹی وی  کے مطابق سپریم کورٹ نے پٹرول،گیس اوربجلی کے بلوں میں غیرمناسب ٹیکس کی وصولی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے،چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی بنچ درخواست کی سماعت کرےگا،عدالت نے اٹارنی جنرل،چیئرمین نیب،اوگرااورپی ایس اوکونوٹسزجاری کر دیئے۔دریں اثنا سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی

عدالت میں عدم پیشی سے متعلق کیس بھی سپریم کورٹ میں پیر کوسماعت کے لئے مقرر کر دیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسحاق ڈار کی عدالت میں عدم پیشی سے متعلق کیس کی سماعت پیر کو چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا۔جس کے لئے عدالت نے اٹارنی جنرل ،سیکرٹری داخلہ ،سیکرٹری خارجہ اور اطلاعات کو نوٹس جاری کرنے کے ساتھ ساتھ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھی نوٹس جاری کر دیا جبکہ ڈائریکٹر ایف آئی اے ،انٹر پول ،پراسیکیوٹرجنرل نیب کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…