(ن) لیگ کا وہ رہنما جو موبائل چھپا کر اڈیالہ جیل گیا اور تصاویر کھینچ کر اپنے بیٹے کو بھیجیں،معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

20  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل سے نوازشریف و دیگر ن لیگی رہنمائوں کی تصاویر باہر کیسے آئیں؟اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جس وقت نواز شریف کی رہائی کے معاملات چل رہے تھے اس وقت حنیف عباسی جیل سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں نواز شریف کے ساتھ موجود تھے ،دوسری طرف مرتضیٰ جاوید عباسی موبائل فون چھپا کر جیل لے گئے اور فون سے تصویر کھینچ کر بیٹے کو بھیجی، حسین مرتضیٰ نے تصویر ٹویٹر پر اَپ لوڈ کی۔ذرائع کے مطابق

ن لیگی رہنما مٹھائی بھی جیل کے اندر لے گئے تھے، تاہم جیل کے کسی اہلکار نے انھیں نہیں روکا، جیل قواعد کے مطابق مٹھائی یا کیمرہ لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی۔جیل قواعد کے مطابق عمر قید کے مجرم سے ملاقات کا وقت شام چار بجے تک ہوتا ہے، ایسے میں حنیف عباسی کیسے نواز شریف سے ملنے چلے گئے ؟واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق نوازشریف،انکی بیٹی اور داماد کو گزشتہ روز رہا کردیا گیا تھا اور اب وہ تینوں جاتی امرا واپس پہنچ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…