نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے خلاف احتساب عدالت کا فیصلہ ختم نہیں ہوا بلکہ۔۔ سزا معطل ہونے کا فیصلہ آنے کے بعد ایسی خبر آگئی کہ ن لیگ کے جشن مناتے کارکنوں اور رہنمائوں کی خوشیوں پر اوس پڑ گئی

19  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطل کر دی گئی ہے اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ واضح رہے کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا ختم نہیں بلکہ معطل کی گئی ہے اور عدالت نے تینوں کو 5، 5لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطلی، سزا کالعدم قرار دینے اور سزا برقرار رکھنے کے حوالےسے تین درخواستیں

دائر کی گئی تھیں جس پر عدالت نے سزا معطلی کی درخواست پہلے سننے کا فیصلہ کرتے ہوئے فریقین کے وکلا کو دلائل دینے کا حکم دیا تھا عدالت نے نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا معطل کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ تینوں کو 5، 5لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی طلعت حسین کا کہنا تھا کہ سزا تاحال اپنی جگہ موجود ہے اور اس پر زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ عدالت نے صرف سزا معطل کی ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…