وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے غیر رجسٹرڈ افغان اور بنگالیوں کو شہرت دینے کے اعلان کے بعد فوری طورپرعملدرآمد بھی شروع،وزارت داخلہ نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے

17  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے غیر رجسٹرڈ افغان اور بنگالیوں کو شہرت دینے کے اعلان کے بعد وزارت داخلہ نے صوبوں سے غیر رجسٹرڈ افغانی اور بنگالیوں کا ڈیٹا مانگ لیا ۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے غیر رجسٹرڈ افغان اور بنگالیوں کو شہریت دینے کا اعلان کردیا ہے اس حوالے سے پیشگی اقدامات شروع

کر دیئے گئے جبکہ وزارت داخلہ باضابطہ حکم نامہ ملنے کی منتظر ہے۔ وزارت داخلہ نے صوبوں سے غیر رجسٹرڈ افغانی اور بنگالیوں کا ڈیٹا مانگ لیا ہے۔ ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کے پاس 13لاکھ غیر رجسٹرڈ افغانیوں کا ڈیٹا ہے جبکہ 80فیصد غیر رجسٹرڈ افغانی کیمپوں سے باہر نکل چکے ہیں۔ وزارت داخلہ غیر رجسٹرڈ افغانیوں کے موجودہ پتے لاعلم ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…