بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کیلئے صف بندی شروع، گورنر پنجاب چوہدری سرور کی قیادت میں آنیوالے تحریک انصاف کے وفد کو دھکے پڑ گئے، ایسا کام ہو گیاکہ انتظامیہ اور پولیس والوں کی دوڑیں لگ گئیں

14  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کیلئے صف بندی، کارکنوں اور عام عوام کی کثیر تعداد شریف میڈیکل سٹی کے سبزہ زار میں پہنچ گئی، تحریک انصاف کے نماز جنازہ میں شرکت کیلئے آنیوالے تحریک انصاف کے وفد کو دھکے پڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کیلئے رائیونڈ میں شریف میڈیکل سٹی کے سبزہ زار میں ادا کی جائیگی جس میں اہم سیاسی شخصیات شرکت کیلئے پہنچ چکی ہیں جبکہ

مختلف سیاسی جماعتوں کے وفود بھی نماز جنازہ کیلئے پہنچ گئے ہیں۔ ایسے میں مسلم لیگ ن کے کارکنان اور عام عوام کی بھی کثیر تعداد انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے کھڑی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے شریف میڈیکل سٹی کے سبزہ زار میں پہنچ گئی ہے۔ ایسے میں شدید رش کی وجہ سے گورنر پنجاب چوہدری سرور کی قیادت میں تحریک انصاف کے وفد کو جنازہ گاہ پہنچنے پر دھکے پڑ گئے اور وہ بڑی مشکل سے اگلی صفوں تک پہنچے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…