ڈاکٹر شاہد مسعود کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا گیا

14  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی وی کرپشن کیس،معروف اینکرو صحافی شاہد مسعود کو گرفتار کر نے کا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کرپشن کیس کی سماعت آج سپیشل ڈیوٹی جج سینٹرل ارم نیازی نے کی۔ سماعت کے دوران شاہد مسعود کی درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے عدالت نے گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی وی کرپشن کیس میں صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کے ناقابل ضمانت وارنٹ

گرفتاری ایف آئی اے نے حاصل کئے تھے ۔ یکم جون کو سینئر سول جج عامر عزیز نے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کئےتھے۔ واضح رہے کہ پیپلزپارٹی دور میں ڈاکٹر شاہد مسعود کو ایم ڈی پی ٹی وی لگایا تھا اور ان پر الزام ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر 3 کروڑ 80 لاکھ کی بدعنوانی کی۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے کرکٹ بورڈ کے میڈیا رائٹس حاصل کرنے کے لیے جعلی کمپنی سے معاہدہ کیا جس سے پی ٹی وی کو کروڑوں کا نقصان اُٹھانا پڑا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…