شراب برآمدگی،شرجیل میمن نے پہلی مرتبہ زبان کھول دی،واقعہ کو ذاتی معاملہ قرار دیتے ہوئے حیران کن اعلان کردیا

8  ستمبر‬‮  2018

کراچی( آن لائن ) کراچی کی احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کو پونے 6 ارب روپے کے کرپشن کیس کی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش کیا گیا تاہم نیب پراسیکیوٹر کی عدم موجودگی کے باعث سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ بعد ازاں شرجیل میمن نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شراب برآمد کا معاملہ میرا ذاتی ہے اس سے پارٹی کا کوئی تعلق نہیں،میرے خلاف جو انکوائری چل رہی ہے اس کا جواب انکوائری کمیٹی

کے سامنے دونگا بلاول بھٹو کی مجھ سے ناراضگی کا کوئی میسج نہیں ملا ہے ،ضیاالدین ہسپتال میں ہونے والے واقع میں جو کچھ ہوا اس کی انکوائری چل رہی ہے اور اپنا بیان انکوائری کمیٹی کے سامنے دونگا صحافی نے سوال کیا کہ ضیا الدین ہسپتال کے واقعہ پر پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے اس لئے دیگر پارٹی رہنماؤں نے میڈیا پر آپ کا دفاع نہیں کیا ہے جس کے جواب میں شرجیل میمن نے کہا کہ مجھے تو بلاول بھٹو کا واقعہ پر ناراضگی کا میسج نہیں ملا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…