پاکستان بہت جلد کس مقام پر پہنچ جائے گا،سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے زبردست پیش گوئی کردی

5  ستمبر‬‮  2018

ریاض (این این آئی)سابق آرمی چیف اور اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بہت جلد دنیا کی بڑی معاشی قوت بنے گا، دنیا میں کہیں بھی جاؤں مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہوتا ہے۔سعودی عرب میں بزم ریاض کے زیراہتمام یوم آزادی کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق آرمی چیف راحیل شریف نے کہا کہ پاکستان بہت جلد دنیا کی بڑی معاشی قوت بنے گا، پاکستان امن پسند ملک ہے ،

یہ ہمارا فرض ہے کہ آپس کے اختلافات بھلا کر ایک ہوجائیں۔ انہوں نے کہا کہ آج دنیا بھر میں پاکستان کے باصلاحیت افراد کی قدر کی جاتی ہے، میں سعودی عرب کے علاوہ بھی دنیا میں کہیں بھی جاؤں مجھے اس حوالے سے فخر ہوتا ہے کہ میں ایک پاکستانی ہوں۔جنرل (ر) راحیل شریف نے کہا کہ ہم قائد اعظم اور علامہ اقبال کے فرمودات کی روشنی میں اپنے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی کوشش میں مصروف رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…