آرمی چیف کا فیلڈ فارمیشنز کواہم حکم جاری ،فوری طور پرکہاں پہنچنے کی ہدایت کردی؟

  منگل‬‮ 4 ستمبر‬‮ 2018  |  15:19

اسلام آباد(یواین پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فیلڈ فارمیشنز کوشہدا کے لواحقین کے پاس پہنچنے کی ہدایت کر دی۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں آپریشن ردالفساد پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فیلڈ فارمیشنز کوشہدا کے لواحقین کے پاس پہنچنے کی ہدایت کی اور کہا کہ فیلڈ فارمیشنز شہدا کے اہل خانہ کو زبردست خراج تحسین پیش



موضوعات:

loading...