راحیل شریف کوبھی عمران خان سے امیدیں وابستہ۔۔۔!!! سابق آرمی چیف نے ایسی بات کہہ دی کہ وزیر اعظم بھی خو ش ہوجائینگے

4  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارتخانے اور تنظیم بزمِ ریاض کے اشتراک سے منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ نئی حکومت پاکستان کی ترقی کے لیے کام کرے گی اور جلد پاکستان دنیا میں بڑی معاشی طاقت بن کر ابھرے گا۔ پاکستان میں جمہوریت نشوونما پا رہی ہے۔ ہمیں بحیثیت قوم اپنے ملک کی ترقی کے لیے مل کر کام کرنا ہو گا۔ جن ممالک میں امن و استحکام ہو ان کی معاشی

صورتحال یقیناًبہتر ہوتی ہے۔ پاکستان میں بھی اب امن و استحکام کی صورتحال بہت بہتر ہو چکی ہے اور ہمارا ترقی کا سفر جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم ہر پاکستانی ملک کا سفیر ہے، لہٰذا آپ میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ بیرون ملک رہتے ہوئے اعلیٰ اخلاق اور اقدار کا مظاہرہ کریں تاکہ ملک کا صحیح تشخص اجاگر ہو سکے۔پاکستانی دنیا میں اپنی جانفشانی اور حیران کن صلاحیتوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ میں سعودی عرب یا دنیا میں جہاں بھی جاتا ہوں اس بات پر فخر محسوس ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…