منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے آصف زرداری کو بڑی خوشخبری سنا دی

31  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آصف زرداری بینکنگ کورٹ کراچی میں پیش، 20لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور، اگر کوئی کسی جرم میں ملوث نہیں تو بلاوجہ اس کو پریشان نہ کیا جائے، وکیل فاروق ایچ نائیک۔ تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ کراچی نے آصف زرداری کی منی لانڈرنگ کیس میں 20لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظورکر لی ہے۔ آصف زرداری آج بینکنگ کورٹ کراچی

میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر میڈیا کےنمائندوں بھی موجود تھے جن کے ساتھ آصف زرداری کے خوشگوار جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ آصف زرداری کی عبوری ضمانت حاصل کرنے کے بعد آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کو الیکشن مصروفیات باعث مفرور ظاہر کرنا حیران کن بات ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی کسی جرم میں ملوث نہیں تو بلاوجہ اس کو پریشان نہ کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…