قائم مقام صدر کی اچانک حالت بگڑ گئی صادق سنجرانی کیسے ہسپتال پہنچے؟دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا

26  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (سی پی پی )قائم مقام صدر صادق سنجرانی اچانک طبیعت خراب ہونے پر پولی کلینک ہسپتال پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق قائمقام صدر کے پیٹ میں درد تھا جس پر بغیر کسی پروٹوکول کے خود ہی گاڑی چلا کر پولی کلینک ہسپتال پہنچے۔ہسپتال میں ڈاکٹروں کے پینل نے ان کا طبی معائنہ کیا ،معدے میں درد کی شکایت پر قائم مقام صدر کا الٹرا ساؤنڈ کیا گیا۔ڈاکٹروں نے صادق سنجرانی کوطبی معائنے کے بعد ادویات بھی فراہم کیں جس سے ان کو تکلیف سے آرام آگیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…