پاکستان کو درپیش مسائل سے نکلنے کیلئے سنت ابراہیمیؐ بہترین راستہ ہے، صدر ممنون حسین

22  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو درپیش مسائل سے نکلنے کیلئے سنت ابراہیمیؐ بہترین راستہ ہے، صدر ممنون حسین کی عیدالاضحی کے موقع پر قوم کے نام پیغام۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے عیدالاضحی کے موقع پر قوم کو پرمسرت موقع کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستانی قوم اور پوری ملت اسلامیہ کی عبادات و قربانیاں قبول فرمائے۔ان کا کہنا تھا کہ آج کے دن

عظیم انبیاء نے اطاعت و ایثار اور قربانی کی لازوال مثال پیش کی، یہ عمل رہتی دنیا کے لئے ایک مشعل راہ کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عبادت کی یہی روح ہے جو اس دنیا کو جنت کا نمونہ بنا سکتی ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ وطن عزیز کو درپیش مسائل سے نکلنے کے لیے سنت ابراہیمیؑ سے ہی رہنمائی لینا ہو گی۔انہوں نے کہا کہ انا مسائل کی اصل جڑ ہے اور دنیا کے مسائل کا خمیر اسی مرض سے اٹھا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…