عمران کے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد عثمان بزدار نے کتنے بندے قتل کر رکھے ہیں، علاقے کے لوگ ان کے بارے میں کیا کہتے ہیں نجی ٹی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

18  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عثمان بزدار پر 1998میں پولنگ کے دوران 6افراد کو قتل کرنے کی ایف آئی آر درج ہو چکی ہے۔ مقدمے میں ان کے والد بھی نامزد تھے۔ عثمان بزدار نے 75لاکھ روپے قتل کیس میں دیت ادا کی تھی۔مقدمے میں عثمان بزدار کو عدالت مجرم ٹھہرا چکی ہے۔ نجی ٹی وی ’’دنیا نیوز‘‘کی

رپورٹ کے مطابق عثمان بزدار کی عمران خان کی جانب سے بطور وزیراعلیٰ نامزدگی کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضا پھیل چکی ہے۔ علاقےکے لوگوں کا کہنا ہے کہ عمران خان نے غلط فیصلہ کیا ہے۔ عثمان بزدار ایک وارداتیاں اور عادی مجرم ہے اور اس کی علاقے میں شہرت بھی ٹھیک نہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…