قومی اسمبلی، دروازے بند،نئے وزیراعظم کیلئے انتخاب کا عمل شروع ووٹنگ نہیں بلکہ کس طریقے سے نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جا رہا ہے؟

17  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں نئے وزیراعظم کیلئے انتخاب کا عمل شروع ہو چکا ہے، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قواعد و ضوابط پڑھ کر سنائے ۔ قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کیلئے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق دو لابیز مختص کی گئی ہیں ۔ عمران خان اور

شہباز شریف کے حامی اراکین اسمبلی اپنے اپنے حامی کے ساتھ اپنی مختص لابیز میں جائینگے۔ عمران خان اور ان کے حامی لابی نمبر ’’اے ‘‘میں جا چکے ہیں جہاں اراکین کی گنتی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ جبکہ شہباز شریف کے حامی لابی نمبر ’’بی ‘‘میں جمع ہو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…