انصاف ہو تو ایسا۔۔۔!!! پی ٹی آئی نے شہری پر سرعام تشدد کرنے والے عمران علی شاہ کو سخت سزا سنا دی

16  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہری پر تشدد گلے پڑ گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی عمران علی شاہ کی پارٹی رکنیت ایک ماہ کیلئے معطل ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے کہاہے کہ پارٹی نے عمران علی شاہ کی پارٹی رکنیت ایک ماہ کیلئے معطل کر دی ہے ۔ ڈسپلنری کمیٹی معاملات کو دیکھ رہی ہے اور شہری کو پیٹنے کے معاملے پر فیصلہ بھی کمیٹی کرے گی ۔

دریں اثنا پی ٹی آئی  کے سندھ اسمبلی کے رکن  عمران علی شاہ کی دہری شہریت نکلی ۔ایک قومی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق عمران علی شاہ کی دہری شہریت برطانیہ کی ہے۔ ان کے برطانوی پاسپورٹ کا نمبر 099223381 ہے، جس پر ان کی تاریخ پیدائش 18نومبر 1973ء درج ہے۔ یہ پاسپورٹ 28؍اکتوبر 2010ء کو جاری کیا گیا جس کی مدت دس برس کیلئے ہے جبکہ ایف آئی اے نے جو معلومات الیکشن کمیشن کو فراہم کی ہیں۔ اسکے مطابق انکا شناختی کارڈ نمبر 7-18364827-42101 ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…