سعودی حکومت کا ایک ہفتے کے دوران عمران خان سے تیسری مرتبہ رابطہ ،سعودی ولی عہد نے ایسی خواہش ظاہر کردی کہ پاکستانی خوشی سے بے قابو ہوگئے

15  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نےپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ٹیلی فون کیا ہے۔ رہنماپی ٹی آئی  نعیم الحق کے مطابق سعودی ولی عہد نے عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے عمران خان کو دورہ سعودی عرب کی دعوت بھی دی۔سعودی ولی محمد نے عمران خان سے ٹیلی فونک گفتگو

میں کہا کہ ہم پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں مستحکم کاروباری تعلقات چاہتے ہیں پاکستان میں معاشی کاروباری امکانات وسیع اور روشن ہیں عمران خان نے کہا کہ سعودی ولی عہد کی زیر نگرانی کرپش کیخلاف موثر مہم چلائی گئی۔ درست اور مفید گورننس کرپشن کے خاتمہ کے ساتھ ہیں ممکن ہے ولی عہد کے تجربات سے استفادہ کرینگے۔واضح رہے کہ  سعودی عرب کی جانب سے عمران خان کے ساتھ یہ تیسرا رابطہ ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…