عمران خان کے وزیر اعظم بنتے ہی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بڑی خواہش پوری ہونے کے قریب۔۔جانئے ایسا کیا ہونیوالا ہے؟

12  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی بڑی خواہش پوری ہونے کا امکان ،الیکشن کمیشن کی طرف سے ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی سہولت دیے جانے کاامکان۔نجی ٹی وی  کے مطابق الیکشن کمیشن نے اکتوبرمیں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا ،اکتوبرمیں 25 سے زائد حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے۔ تارکین وطن انتخابات سے پہلے

ویب سائٹ پرخودکو رجسٹرڈ کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق 70 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کوووٹ رجسٹرڈکرانے کی سہولت ہوگی۔ووٹ کی سہولت کا مقصد اوورسیز ووٹنگ کاتجربہ کرناہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے مستقل بنیادوں پر اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کی سہولت دینے کافیصلہ تجربے کے بعد ہوگا۔واضح رہے کہ حالیہ الیکشن میں اوورسیز پاکستانیوں کو یہ سہولت حاصل نہیں تھی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…