یہ کام ابھی نہ کرو!صدر ممنون بھی موجودہ سیاسی صورتحال میں کھل کر سامنے آگئے ،پنجاب ،سندھ اورخیبر پختونخوا کے گورنرز کو کیا کام کرنے کا مشورہ دے ڈالا

30  جولائی  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنر ز نے صدر ممنون حسین کے ساتھ مشاور ت کے بعد مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق تینو ں صوبوں کے گورنر فی الحال مستعفی نہیں ہورہے اور انہوں نے یہ فیصلہ صدر مملکت سے مشور ے کے بعد کیا ہے ۔

جس میں طے پایا ہے کہ تینوں صوبوں کے گورنر عام انتخابات 2018کے تمام مراحل طے پانے کے بعد مستعفی ہونگے ۔ صدر سے مشاور ت میں یہ بھی طے پایا کہ تینو ں گورنرز نو منتخب وزرائے اعلیٰ سے حلف لینے کے بعد اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیں گے ۔یاد رہے کہ صوبہ سندھ کے گورنر محمد زبیر الیکشن میں دھاندلی کوجواز بنا کر اپنے عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں۔امکان ہے عمران خان 11اگست کو وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھائینگے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…