الیکشن 2018میں وہ اقلیتی امیدوار جنہوں نے کامیابی سمیٹی جانتے ہیں ان کا تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے؟

29  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کی جنرل نشست پر تین اقلیتی امیدواروں نے بھی میدان مار لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ 222تھرپارکر سے مہیش کمار ملانی وہ واحد اقلیتی سیاستدان ہیں جو جنرل نشست پر کامیاب ہوئے ہیں۔انہوں نےایک لاکھ6ہزار430ووٹ حاصل کئے اور کامیابی حاصل کی۔

انکے مقابلے میں جی ڈی اے کے امیدوار ارباب ذکااللہ نے 87ہزار261 ووٹ لیے ۔ہری رام کشوری لعل سے میرپور خاص کے حلقہ پی ایس PS 47 نے ایم کیو ایم پاکستان کے مجیب الحق کو شکست دی جبکہ پی ایس 81 پر گیانومل نے جامشورو اتحاد کے ملک چنگیز کو شکست دی۔واضح رہے کہ  تینوں اقلیتی نمائندوں کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے۔اس سے پہلے اقلیتی امیدوار سینٹ میں بھی پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے پہنچ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…