نوازشریف اڈیالہ جیل میں زیادہ تر وقت کس کام میں گزار رہے ہیں؟ملاقات کے بعدلیگی رہنمانے بتا دیا

21  جولائی  2018

راولپنڈی(سی پی پی)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اڈیالہ جیل میں زیادہ تر وقت عبادت میں گزارتے ہیں ۔اڈیالہ جیل میں اپنے قائد سے ملاقات کرنیوالے مسلم لیگ(ن) کے ایک سینئر رہنما نے سی پی پی کو بتایا کہ میاں محمد نواز شریف اڈیالہ جیل میں زیادہ تر اپنا وقت نماز ،نوافل اور قرآن پاک کی تلاوت میں گزارتے ہیں اور وہ پہلے کی طرح باقاعدہ سے پانچ وقت کی نماز بھی ادا کررہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ میاں نواز شریف کی یہ مشکلات اللہ اور عوام کی دعاؤں سے جلد گزر جائیں گی ۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر)صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بالترتیب 10 ، سات اور ایک سال کی سزائیں سنائی گئی تھیں اور میاں نوازشریف نے لندن سے پاکستان آکر خود گرفتاری دی تھی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل میں رکھا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…