نواز شریف کی سزا معطلی کی اپیل ، عدالت نے ایسے ریمارکس دے دئیے کہ ن لیگ والوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی، تحریری حکام نامہ جاری کر دیا گیا

20  جولائی  2018

اسلام آباد(آئی این پی ) سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی سزا ئو ں کے خلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ وکلا صفائی کے اٹھائے گئے نکات زیر بحث لانے کی ضرورت ہے، نیب ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے پر معاونت کے لیے افسر مقرر کرے،جولائی کے آخری ہفتے میں دستیاب بینچ میں اپیل سماعت کے لیے مقرر کی جائے۔

جمعہ کو جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مجرموں کی اپیلوں پر فیصلہ تحریر کیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف اور دیگر کی اپیلیں سماعت کے لیے منظور کی جاچکی ہے جس پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب بھی طلب کرلیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم نامے میں نواز شریف اور دیگر کی اپیلیں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کی گئی جب کہ عدالت نے کہا ہے کہ نیب ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے پر معاونت کے لیے افسر بھی مقرر کرے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وکلا صفائی نے اپیلوں کے فیصلے تک سزائیں معطل کر کے ضمانت پر رہائی کی استدعا کی جس پر سماعت جولائی کے آخری ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔فیصلے میں حکم دیا گیا ہے کہ جولائی کے آخری ہفتے میں دستیاب بینچ میں اپیل سماعت کے لیے مقرر کی جائے جب کہ وکلا صفائی کے اٹھائے گئے نکات زیر بحث لانے کی ضرورت ہے۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف اور دیگر کی اپیلیں سماعت کے لیے منظور کی جاچکی ہے جس پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب بھی طلب کرلیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم نامے میں نواز شریف اور دیگر کی اپیلیں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کی گئی جب کہ عدالت نے کہا ہے کہ نیب ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے پر معاونت کے لیے افسر بھی مقرر کرے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وکلا صفائی نے اپیلوں کے فیصلے تک سزائیں معطل کر کے ضمانت پر رہائی کی استدعا کی جس پر سماعت جولائی کے آخری ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔ف

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…