پاک فوج کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں، آرمی صرف کون سا کام کر رہی ہے؟نمائندہ جی ایچ کیو نے اہم اعلان کردیا

19  جولائی  2018

اسلام آباد(اے این این)سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بریفنگ دیتے ہوئے نمائندہ جی ایچ کیو نے بتایا پاک فوج کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں، آرمی صرف امن اومان کی صورتحال بہتر رکھنے کے لئے کام کر رہی ہے، آرمڈ فورسز ہمیشہ سول اداروں کو سپورٹ دیتی رہی ہے۔جمعرات کو سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بریفنگ دیتے ہوئے نمائندہ جی ایچ کیو کا کہنا تھا کہ ملک میں امن وامان کی صورتحال بہترکی جا رہی ہے۔

پرنٹنگ پریس پر بھی فوج ڈیوٹی دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا 3 لاکھ 71 ہزار جوان پولنگ اسٹیشنز پر تعینات ہوں گے۔رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں نمائندہ جی ایچ کیو، نیکٹا کوآرڈینیٹر، چاروں صوبوں کے آئی جیز، ہوم سیکریٹریز، وفاقی سیکرٹری داخلہ، دفاع، سیکریٹری الیکشن کمیشن بھی شریک ہوئے۔ کمیٹی اجلاس کے آغاز پر پشاور اور مستونگ کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…