تحریک انصاف کے انتخابی دفتر پر فائرنگ،حملہ آور فرار،بھاگتے ہوئے جدید اسلحہ چھوڑ گیا،ملزم کس جماعت کا کارکن نکلا؟نام بھی پتہ چل گیا

19  جولائی  2018

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے قائدآباد میں تحریک انصاف کے انتخابی دفتر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک کارکن زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کا واقعہ قائد آباد میں داد چورنگی کے قریب پیش آیا جس کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے

تحریک انصاف کے کارکن رحمت علی کوہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ فائرنگ پیپلز پارٹی کے کارکن انور علی نے کی جو فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا جب کہ فائرنگ کے مقام سے ایک ایس ایم جی اور 2 میگزین برآمد کرلیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…