نوازشریف اور مریم کیساتھ لاہور،اسلام آبادائیرپورٹ پر مبینہ بدسلوکی (ن)لیگ کا شدید ردعمل آگیا،قانون نافذ کرنیوالوں پر سنگین الزام عائد

18  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے الزام لگایا ہے کہ گرفتاری کے وقت سابق وزیر اعظم نواز اور ان کی صاحبزادی سے لاہور اور اسلام آباد ائیرپورٹ پر بدسلوکی کی گئی ان کی تصاویر اور فلمیں بنائی گئیں اور اپنی جگہ سے حرکت نہ کرنے کا حکم بھی دیا گیا نگران حکومت اور سپریم کورٹ نوٹس لیں کیونکہ قومی رہنماؤں کی تذلیل کی کھلی چھوٹ نہیں دی جاسکتی ۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن

کے رہنما سینیٹرپرویز رشید نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی اہلیہ اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اپنی والدہ کو انتہائی تشویشناک حالت میں چھوڑ کر گرفتاری دینے پاکستان آئے لیکن قانون نافذ کرنے والے اداروں اور نیب حکام کی طرف سے ان کے ساتھ توہین آمیز سلوک روا رکھا گیا پہلے لاہور ائیرپورٹ اور بعد ازاں اسلام آباد ائیرپورٹ پر بھی نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ بدسلوکی کی گئی ۔نگران حکومت اور سپریم کورٹ اس کا نوٹس لے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…