نواز شریف کی واپسی کے بعد اب پاکستان کے عام انتخابات میں جیت کس کی ہو گی؟ پیپلز پارٹی، ن لیگ یا تحریک انصاف؟ برطانوی ا خبار دی گارڈین کے تازہ ترین سروے نے سب کو حیران کر دیا

15  جولائی  2018

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے اخبار دی گارڈین نے تازہ ترین سروے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف مسلم لیگ (ن) سے آگے ہے۔ برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے اتحاد ائر لائنز سے اخبار کو بتایا کہ جیل کون جانا چاہتا ہے مگر پاکستان میں ووٹ کے تقدس کو بحال کرنے

کے لیے یہ بہت ہی چھوٹی قیمت ہے۔ رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف کی گرفتاری سے انتخابی مہم میں جان پڑ گئی ہے، مزید لکھا گیا کہ ملک بھر میں یورپی الیکشن مانیٹرز کو تعیناتی کی اجازت مل گئی ہے اس کے علاوہ کہا گیا کہ عمران خان کی جماعت تحریک انصاف تازہ سروے میں پاکستان مسلم لیگ سے قدرے آگے ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…