2001میں اینکر طلعت حسین کو یہ دو نمبر کام کرتے ہوئے پکڑا اور فوراً اسے فارغ کردیا،سینئر صحافی شاہین صہبائی کا تہلکہ خیز دعویٰ

15  جولائی  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کے سابق گروپ ایڈیٹر شاہین صہبائی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اینکر پرسن طلعت حسین کو جیو نیوز سے نکال دیا گیا ہے اور دعویٰ کیا کہ پہلی بار طلعت حسین کو 2001 میں جیو / جنگ گروپ سے فارغ کیا گیا تھا۔شاہین صہبائی نے ٹوئٹر پر لکھا  طلعت حسین کو ایک بار پھر جیو نیوز سے فارغ کردیا گیا ہے ، مجھے ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوئی لیکن اگر ایسا ہوا ہے تو ایسا دوسری بار ہوگا جب طلعت کو جنگ گروپ نے برخواست کیا ہے۔

۔شاہین صہبائی نے مزید دعویٰ کیا کہ پہلی بار فروری 2001 میں طلعت حسین کو انہوں نے خود نکالا تھا کیونکہ وہ دی نیوز راولپنڈی کا جعلی ایگزیکٹو ایڈیٹر بنا ہوا تھا حالانکہ اس کے پاس نہ تو اپوائنٹمنٹ لیٹر تھا اور نہ ہی ادارے کے ساتھ کوئی معاہدہ تھا۔یاد رہے کہ اینکر پرسن طلعت حسین نے ن لیگ کی ریلی کے حوالے سے ریکارڈ پروگرام نشر نہ کرنے پراپنا پروگرام’’ نیا پاکستان ‘‘نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…