جیل انتظامیہ نواز شریف اور مریم نواز پر مہربان،اڈیالہ جیل میں ایسی سہولت بھی فراہم کردی گئی کہ عام قیدی تو کبھی اس کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا

15  جولائی  2018

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ اڈیالہ جیل میں پابند سلاسل سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی کو اڈیالہ جیل میں مبینہ طور پر انٹر نیٹ کی سہولت بھی فراہم کر دی گئی ہے ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ کی یہ سہولت جیل میں لگے پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ

کے پاس ورڈ کے ذریعے فراہم کی گئی ہے جس کے بعد مریم نواز سوشل میدیا پر اپنے اہل خانہ اور بعض لیگی قائدین کے ساتھ رابطہ کرتی رہیں تاہم جیل ذرائع نے اس امر کی سختی تردید کی ہے جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ایسی افواہیں محض پرپیگنڈہ ہے جن میں کوئی صداقت نہیں ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…