نوازشریف ،آصف زرداری کے بعد عمران خا ن کی باری آگئی، نیب نے کپتان کو کس کیس میں طلب کرلیا؟ٹائیگرز ہکا بکا

12  جولائی  2018

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب)خیبرپختونخوا نے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے عمران خان کو 18 جولائی کو طلب کرلیا جب کہ اس سے قبل نیب نے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق سوالنامہ بھی تیار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان سے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کے بارے سوالات پوچھے جائیں گے۔

یاد رہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے 2 فروری کو عمران خان کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کے 2 ہیلی کاپٹرز کو غیرسرکاری دوروں کے لئے نہایت ارزاں نرخوں پر استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا تھا۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ عمران خان نے ایم آئی 17 پر 22 گھنٹے اور ایکیوریل ہیلی کاپٹر پر 52 گھنٹے پرواز کی اور اوسطاً 28 ہزار روپے کے حساب سے 74 گھنٹوں کے 21 لاکھ 7 ہزار 181 روپے ادا کیے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…