پٹرول 5روپے 40پیسے،ڈیزل6روپے 20پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی سمری ارسال لیکن چیف جسٹس کا عین موقع پر ایسا فیصلہ جس نے 20کروڑ پاکستانیوں کے دل جیت لئے

30  جون‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری بھجوادی گئی ہے جس میں پیٹرول 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔نجی ٹی وی  کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال ہوگئی ہے۔سمری میں ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 20 پیسے جبکہ مٹی کا تیل 12روپے مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل آئل 10 روپے 50 پیسے مہنگا کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔دوسری جانب چیف جسٹس  نے پٹرولیم مصنوعات پر ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا اور اٹارنی جنرل،سیکرٹری خزانہ، چیئرمین اوگرا،چیئرمین نیپرااور ایف بی آر کو نوٹسز جاری کردیئے ۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ جمعرات کو سماعت کرے گا۔واضح رہے کہ اس سے پہلے چیف جسٹس کی جانب سے موبائل کارڈز پر ٹیکس کا بھی از خود نوٹس لیا تھا جس کے بعد ٹیکس کا خاتمہ کردیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…