مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات کیلئے اپنے امیدوارو ں کے ناموں کی حتمی فہرست جاری کردی ،جاوید ہاشمی کو بڑا سرپرائز دیدیاگیا

23  جون‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات میں پنجاب سے141 قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقو ں کیلئے اپنے امیدوارو ں کے ناموں کی حتمی فہرست جاری کردی جس کے تحت کئی اہم رہنماؤں کوٹکٹ جاری کئے گئے ہیں ، این اے 125 سے مریم نواز شریف ،این اے 192میاں شہباز شریف ،این اے 124 اورپی پی 146 سے محمد حمزہ شہباز شریف،پی پی 147مجتبیٰ شجاع الرحمان ، راولپنڈی سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ،

حنیف عباسی ،این اے 61، دانیال چوہدری،این اے 73 سے سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف، این اے 81 سے سابق وزیر دفاع وتجارت انجینئر خرم دستگیر خان،این اے 87حافظ آباد سے سائرہ افضل تارڑ،این اے 102فیصل آباد سے طلال بدر چوہدری ،این اے 117ننکانہ سے محمد برجیس طاہر ، این اے 115جھنگ سے شیخ وقاص اکر م ،این اے 171میاں ریاض حسین پیرزادہ ،این اے 110 رانا محمد افضل خان ،این اے 120 سے رانا تنویر حسین ،این اے 164بیگم تہمینہ دولتانہ،اٹک سے سابق وفاقی وزیر آفتاب شیخ ، ملک اعتبار ،حالیہ دنوں میں پی ٹی آئی کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے والے ملک سہیل سمبڑیال کوٹکٹ جاری کردیاگیاجبکہ ملتان سے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا نام شامل نہیں ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات میں پنجاب سے141 قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقو ں کیلئے اپنے امیدوارو ں کے ناموں کی حتمی فہرست جاری کردی جس کے تحت کئی اہم رہنماؤں کوٹکٹ جاری کئے گئے ہیں ، فہرست کے مطابق این اے 55شیخ آفتاب احمد،پی پی 1 محمد سلمان سرور،پی پی 2جہانگیر خاندادہ،این اے 56 ملک سہیل خان،پی پی 3آصف علی ملک ،پی پی 4،شیر علی خان ،پی پی 5، ملک بہادر خان،این اے 57راولپنڈی سے شاہد خاقان عباسی ،پی پی 6، راجہ خاقان عباسی،پی پی 7، راجہ محمد علی،این اے 58 راجہ محمد جاوید اخلاص،پی پی 8، چوہدری ریاض،پی پی 9، راجہ حمید،

این اے 60حنیف عباسی،پی پی 11، راجہ ارشد،پی پی 17، راجہ حنیف ایڈوکیٹ،این اے 61، دانیا ل چوہدری،پی پی 16،شیخ ارسلان حفیظ،پی پی 18،شکیل اعوان،این اے 67جہلم سے راجہ مطلوب مہدی،این اے 68گجرات سے نوابزادہ غضنفر علی،پی پی 28،نوابزادہ حیدر مہدی،پی پی 29، میجر(ر) معین نواز وڑائچ،این اے 69چوہدری مبشر حسین ،پی پی 30راجہ علی وڑائچ،پی پی 31عمران ظفر،این اے 70 جعفر اقبال،پی پی 32میاں طارق محمود،

پی پی 33چوہدری مبشر،این اے 71چوہدری عابد رضا،پی پی 34راجہ اسلم خان،این اے 72سیالکوٹ سے چوہدری ارمغان سبحانی،پی پی 35رانا آصف اقبال،پی پی 38چوہدری طارق سبحانی،این اے 73خواجہ محمد آصف،پی پی 36،محمد اکرام،پی پی 37محمد منشاء اللہ بٹ،این اے 74علی زاہد،پی پی 39مرزا الطاف حسین،پی پی 40، رانا محمد افضل،این اے 75سید افتخار الحسن،پی پی 41سید افتخار الحسن ،پی پی 42ذیشان رفیق،این اے 76رانا شمیم احمد خان،

پی پی 43، چوہدری نوید اشرف،پی پی 44 چوہدری ارشد جاوید وڑائچ،پی پی 45رانا عبدالستار،این اے 77نارووال سے دانیا ل عزیز چوہدری،پی پی 47محمد غیاث الدین، این اے 78احسن اقبال،پی پی 48عبدالمنان خان،پی پی 49بلال اکبر خان،پی پی 50خواجہ محمد وسیم،این اے 79گوجرانوالہ سے ڈاکٹر نثار چیمہ،پی پی 51شوکت منظور چیمہ،پی پی 52عادل بخش چٹھہ،این اے 80چوہدری محمود بشیر ورک،پی پی 53بلال فاروق تارڑ،

پی پی 62امان اللہ وڑائچ،این اے 81انجینئر خرم دستگیر خان،پی پی 54عمران خالد بٹ،پی پی 58رؤف مغل،این اے 82عثمان ابراہیم ،پی پی 55محمد نواز چوہان،پی پی 56محمد توفیق بٹ،این اے 83چوہدری ذوالفقار علی بھنڈر،پی پی 59چوہدری وقار احمد چیمہ،پی پی 60قیصر اقبال سندھو،پی پی 61چوہدری اختر علی خان،این اے 84اظہر قیوم نہرا،پی پی 63چوہدری محمد اقبال،این اے 85منڈی بہاؤالدین سے چوہدری مشاہد رضا،پی پی 65حمیدہ وحید الدین ،

پی پی 66سید طارق یعقوب،این اے 86ناصر اقبال بوسال،پی پی 67سکندر حیات گوندل،پی پی68محفوظ مشہدی،این اے 87حافظ آباد سے سائرہ افضل تارڑ،پی پی 69میاں شاہد حسین،پی پی 70ڈاکٹر مظفر شیخ ،پی پی 71شعیب شفیق آرائیں،این اے 88سرگودھا سے ڈاکٹر مختار احمد بارت ،پی پی 72آصف بارت،پی پی 73یاسر یعقوب سندھو،این اے 89محسن شاہ نواز رانجھا،پی پی 75محمد عمر کلیار،پی پی 74مناظر حسین رانجھا،این اے 91ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی،

پی پی 76سردار کامل شمائل،پی پی 79رانا منور غوث،این اے 95میانوالی سے حاجی عبید اللہ خان شادی خیل،پی پی 85امانت اللہ خان شادی خیل،این اے 96محمد حمیر حیات خان روکھڑی،پی پی 87علی حیدر نور خان نیازی،پی پی 88ملک محمد فیروز جویا،این اے 97بھکر سے عبدالمجید خان،پی پی 89فاروق اعظم خان،پی پی 90عرفان اللہ نیازی،این اے 99چنیوٹ سے ریحان قیصر،پی پی 96محمد ثقلین انور سپرا،این اے 100قیصر احمد شیخ،پی پی 94محمد الیاس چنیوٹی،

این اے 102فیصل آباد سے طلال بدر چوہدری،این اے 103علی گوہر خان ،پی پی 101رائے حیدر علی خان ،پی پی 103جعفر ہوچا،این اے 104چوہدری محمد شہباز بابر،پی پی 104محمد صفدر شاکر،پی پی 105راؤ کاشف رحیم،این اے 105میاں محمد فاروق،این اے 106رانا ثنا ء اللہ ،پی پی 108میاں محمد اجمل آصف،پی پی 109ظفر اقبال نگرا،این اے 107حاجی محمد اکرم انصاری،پی پی 110ملک محمد نواز،پی پی 111اسرار احمد خان، این اے 108عابد شیر علی ،

پی پی 112طاہر جمیل،پی پی 113رانا ثناء اللہ،این اے 110 رانا محمد افضل خان،پی پی 116چوہدری فقیر حسین ڈوگر،پی پی 117حاجی محمد الیاس انصاری،این اے 111ٹوبہ ٹیک سنگھ،خالد جاوید وڑائچ،پی پی 118خالد جاوید وڑائچ،این اے 112محمد جنید انور چوہدری،پی پی 120کرنل(ر) محمد یعقوب گادھی،پی پی 121امجد علی جاوید،این اے 113چوہدری اسد الرحمان،پی پی 122نازیہ راحیل،پی پی 123سید قطب علی شاہ،این اے 115جھنگ سے شیخ وقاص اکرم،

پی پی 126شیخ شیراز اکرم،پی پی 127خرم عباس سیال،این اے 116،پی پی 128خالد محمود سرگانہا،پی پی 129خالد غنی،این اے 117ننکانہ سے محمد برجیس طاہر،پی پی 131میاں اعجاز حسین بھٹی،پی پی 132رانا محمد ارشد،این اے 118شزرا منصب علی خان کھرل،پی پی 133مہر کاشف پڈیار،پی پی 134آغا علی حیدر،این اے 119شیخوپورہ سے رانا افضل حسین،پی پی 135محمد حسن ریاض،پی پی 136چوہدری مشتاق احمد گجر،این اے 120رانا تنویر حسین،

پی پی 137پیر اشرف رسول،پی پی 138میاں عبدلرؤف ،این اے 121میاں جاوید لطیف،پی پی 139میاں جلیل شرقپوری ،پی پی 140یاسر گجر،این اے 122سردار عرفان ڈوگر،پی پی 143چوہدری سجاد حیدر گجر،این اے 123لاہور سے محمد ریاض ملک،پی پی 144سمیع اللہ خان،پی پی 145غزالی سلیم بٹ،این اے 124محمد حمزہ شہباز شریف،پی پی 146محمد حمزہ شہباز شریف،پی پی 147مجتبیٰ شجاع الرحمان،این اے 125مریم نواز شریف،

این اے 126مہر اشتیاق احمد انور،این اے 127محمد پرویز ملک ،این اے 128شیخ روحیل اصغر،این اے 129سردار ایاز صادق،این اے 130خواجہ احمد حسن،این اے 131خواجہ سعد رفیق،پی پی 162محمد یاسر سہل،پی پی 163میاں نصیر احمد،این اے 132میاں محمد شہباز شریف،پی پی 164محمد شہباز شریف،پی پی 165میاں محمد شہباز شریف،این اے 133وحید عالم خان،این اے 134رانامبشر اقبال،این اے 135ملک سیف اللہ ملوک کھوکھر،

پی پی 161شبیر کھوکھر،پی پی 173مریم نوازشریف،این اے 136محمد افضل کھوکھر،این اے 137قصور سے وسیم شیخ،پی پی 82چوہدری الیاس،این اے 138ملک رشید احمد خان،پی پی 174نعیم صفدر انصاری،پی پی 176ملک محمد احمد خان،این اے 139رانا محمد اسحاق خان،پی پی 177احسن رضا،پی پی 178شیخ علاؤدین،پی پی 179محمود انور چوہدری،این اے 140رانا حیات خان،پی پی 180رانا حیات خان،پی پی 181رانا محمد اقبال خان،

این اے 141اوکاڑہ سے ندیم عباس رابیرا،پی پی 183جاوید علاؤ دین،پی پی 190غلام رضا رابیرا،این اے 142ریاض الحق جاج،پی پی 188یاور زمان،پی پی 189منیب الحق،این اے 143راؤ اجمل خان،پی پی 184رضا علی گیلانی،پی پی 187ملک علی عباس کھوکھر،این اے 144میاں معین وٹو،پی پی 185افتخار چھاچھڑ،پی پی 186میاں معین وٹو،این اے 146پاکپتن سے رانا زاہد حسین خان،پی پی 194ڈاکٹر فرخ جاوید،پی پی 195کاشف علی چشتی،

این اے 147ساہیوال سے سید عمران احمد شاہ،پی پی 196خضر حیات کھگہ،پی پی 197ملک ندیم کامران،این اے 148چوہدری محمد اشرف،پی پی 198ملک ارشد،پی پی 199نوید اسلم خان لودھی،پی پی 200 رانا ریاض احمد،این اے 149محمد طفیل،پی پی 201حنیف جٹ،پی پی 202شاہد منیر چوہدری،این اے 150خانیوال سے ایڈمرل سرگنا،پی پی 203مختار شاہ،پی پی 204رانا عرفان،این اے 151محمد خان دھا،پی پی 205چوہدری افضل الرحمان،

پی پی 206نشاط احمد خان،این اے 152پیر محمد اسلم بودلا،پی پی 207عامر حیات ہجرا،پی پی 208رانا بابر حسین عابد،این اے 153چوہدری افتخار نذیر،پی پی 209فیصل نیازی،پی پی 210عطا ء الرحمان،این اے 155ملتان سے شیخ محمد طارق رشید،پی پی 214آصف رفیق رجوانہ،پی پی 215عامر منظور انصاری،،این اے 156عامر سعید انصاری،پی پی 213شیخ صادق حسین قریشی،پی پی 216محمد احسن الدین قریشین،پی پی 217تسنیم کھوکھر،

این اے 157ملک عبدالغفار ڈوگر،این اے 158سید جاوید علی شاہ،پی پی 221رانا اعجاز احمد نون،این اے 159دیوان محمد ذوالقرنین بخاری،پی پی 222مہدی عباس خان لنگا،پی پی 223نغمہ مشتاق لانگ،این اے 160لودھراں سے عبدالرحمان کانجو،این اے 163وہاڑی سے ساجد مہدی،پی پی 231عرفان عقیل دولتانہ،پی پی 232بلال اکبر بھٹی،این اے 164بیگم تہمینہ دولتانہ،پی پی 233نعیم بھبھہ،پی پی 234ثاقب خورشید،این اے 165سعید احمد خان ،

پی پی 235آصف سعید ،این اے 167بہاولنگر سے عالم داد لالیکا،پی پی 239رانا عبدالرؤف ،این اے 170بورے والا سے محمد بلیغ الرحمان،پی پی 245ملک محمد اقبال چانڑ،پی پی 246رانا محمد طارق،این اے 171میاں ریاض حسین پیرزادہ،پی پی 247محمد کاظم علی پیرزادہ،پی پی 248محمد افضل گل،این اے 172چوہدری سعود مجید،پی پی 249خالد محمود جاجا،پی پی 250سعود مجید،این اے 173میاں نجیب الدین اویسی ،پی پی 251ملک خالد محمدد بابر وارون،

پی پی 252میاں محمد شعیب اویسی،این اے 174عدنان فرید،این اے 179رحیم یار خان سے میاں امتیاز احمد،پی پی 262سے چوہدری محمد عمر جعفر،پی پی 263چوہدری محمود الحسن چیمہ،این اے 180محمد ارشد خان لغاری،پی پی 266سردار شوکت داؤد،پی پی 267چوہدری محمد شفیق،این اے 181مظفر گڑھ سے سلطان محمود ہنجرا،پی پی 268وقاص سلطان،پی پی 279احمد یار ہنجرا،این اے 182قاسم ہنجرا،پی پی 269اظہر عباس چانڈیا،پی پی 270حماد نواز خان ٹیپو،این اے 184 ہارون بخاری،این اے 185،پی پی 272ہارون بخاری،پی پی 275ہارون بخاری،

این اے 186 ہارون بخاری،این اے 187لیہ سے صاحبزادہ فیض الحسن ،پی پی 281عبدالشکور سہواگ،پی پی 282ملک ریاض حسین،این اے 188ثقلین بخاری،پی پی 283اعجاز اچلانا،این اے 189ڈیرہ غازی خان ،پی پی 286خواجہ نظام،این اے 190امجد فاروق کھوسہ،پی پی 287محمد عطا کھوسہ،پی پی 288محمد عطا کھوسہ،این اے 191اویس خان لغاری،پی پی 289علیم خان،پی پی 290احمد خان لغاری،این اے 192میاں شہباز شریف،پی پی 291محمود قادر لغاری،پی پی 292اویس لغاری،این اے 193راجن پور سے شیر علی گورچانی،پی پی 293شیر علی گورچانی،پی پی 294اطہر گورچانی،این اے 194ڈاکٹر حفیظ دریشک،پی پی 295پرویز اقبال گورچانی،این اے 195خضر حسین منظر،پی پی 296سردار یوسف دریشک جبکہ پی پی 297 سے عاطف خان کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…