مریم نواز، حمزہ شہباز، سعد رفیق، عابد شیر علی، رانا ثناء، خواجہ آصف ۔۔!،ن لیگ کی فائنل لائن اپ سامنے آگئی،متعدد اہم رہنماؤں کے حلقے تبدیل کردیئے گئے 

23  جون‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریفک کا125کی بجائے حلقہ این اے 127سے جبکہ حمزہ شہباز کو این اے 124 لاہور سے الیکشن لڑنے کے لئے ٹکٹ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے حمزہ شہباز کو ٹکٹ جاری کردیا گیا ہے اور وہ این اے 124 لاہورسے الیکشن لڑیں گے

جبکہ خواجہ سعد رفیق این اے 131، عابد شیر علی این اے 108، رانا ثنا اللہ این اے 106، سیالکوٹ سے خواجہ آصف این اے 73اور نارووال سے احسن اقبال این اے 78 سے الیکشن لڑیں گے ۔ سابق وزیر دفاع خرم دستگیر این اے 81 گوجرانوالہ سے میدان میں اتریں گے۔ این اے 123 سے ملک ریاض، این اے 125 سے ملک پرویز اور این اے 126 سے مہر اشتیاق امیدوار ہوں گے۔ این اے 128 پر روحیل اصغر، این اے 129 پر سہیل شوکت بٹ، این اے 130 پر خواجہ احمد حسان، این اے 132 سے شہبازشریف اور این اے 133 سے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق میدان میں اتریں گے۔ این اے 134 سے رانا مبشر، این اے 135 سے سیف الملوک کھوکھر اور این اے 136 سے افضل کھوکھر الیکشن لڑیں گے۔بلال یاسین نے اس نشست پر الیکشن لڑنے کی خواہش ظاہر کی ہے ۔مسلم لیگ (ن) کی قیادت این اے 125 میں پرویز ملک کو ٹکٹ دینا چاہتی ہے لیکن حلقہ این اے 125 سے پرویز ملک بھی امیدوار ہیں اور وہ صوبائی حلقے پی پی 150 پر بھی بلال یاسین کے ساتھ الیکشن کے لیے تیار نہیں۔ مریم نواز شریف کا125کی بجائے حلقہ این اے 127سے جبکہ حمزہ شہباز کو این اے 124 لاہور سے الیکشن لڑنے کے لئے ٹکٹ جاری کردیا۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے حمزہ شہباز کو ٹکٹ جاری کردیا گیا ہے اور وہ این اے 124 لاہورسے الیکشن لڑیں گے جبکہ خواجہ سعد رفیق این اے 131، عابد شیر علی این اے 108، رانا ثنا اللہ این اے 106، سیالکوٹ سے خواجہ آصف این اے 73اور نارووال سے احسن اقبال این اے 78 سے الیکشن لڑیں گے ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…